
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں حکام نے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا شخصیات کے خلاف بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے الزام میں کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ اسی کارروائی کے دوران یوٹیوبر ڈکی بھائی







