Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی

مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک مداح کے سوال پر سحر حیات نے بتایا کہ وہ اور ان کے سابق شوہر سمیع رشید اب ساتھ نہیں ہیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان کی بیٹی ایرہ کے والد ہمیشہ سمیع رشید ہی رہیں

Loading...