Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں

معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں

یورپی سینما اور ہالی ووڈ کی مشہور اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل 87 برس کی عمر میں فرانس میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا کارڈینیل کا فلمی کیریئر چھ دہائیوں پر محیط رہا، جس دوران انہوں نے بے شمار یادگار فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ نہ صرف اطالوی سینما کی صفِ اول کی فنکارہ رہیں بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنی پہچان

Loading...