
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ضلع تھرپارکر کے بزرگ اور انتہائی قابلِ احترام لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد ہفتے کے روز 80 برس سے زائد عمر میں مِٹھی کے سول اسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ تپ دق اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اہم بات یہ ہے کہ سول سوسائٹی کی بارہا اپیلوں کے باوجود صوبائی محکمۂ ثقافت کی جانب سے ان کے علاج کے لیے کسی بڑے







