
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
پاکستانی شوبز کی معروف شخصیات ماہرہ خان اور ماورا حسین بھی ان دنوں وائرل ہونے والے مشہور جملے “اچھا جی ایسا ہے کیا؟” کے ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔ یہ ٹرینڈ دراصل کراچی سے تعلق رکھنے والی کانٹینٹ کری ایٹر ثمرہ شہزادی کی ایک ویڈیو کے بعد مشہور ہوا جس میں وہ منفرد انداز میں “اچھا جی ایسا ہے کیا؟، جزاک اللہ” کہتی دکھائی دیتی ہیں۔ ثمرہ شہزادی







