Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا

یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ پہلو مداحوں سے شیئر کیے۔ پروگرام کے دوران میزبان نے یاسر نواز سے پوچھا کہ ان کی اور اداکارہ ندا یاسر کی کامیاب شادی کا راز کیا ہے؟ اس پر اداکار نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ “کامیاب شادی

Loading...