
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
ایران کے مشہور گلوکار اور اداکار امید جہاں 43 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق امید جہاں ایران کے شہر بم میں ایک فیسٹیول کے دوران اسٹیج پر پرفارم کر رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ گر گئے۔ فوری طور پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے دو مرتبہ دل کی بحالی کی







