Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک

حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک

بیجنگ کے علاقے چاؤیانگ میں معروف چینی اداکار یو مینگلونگ ایک رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گرنے کے باعث جاں بحق ہو گئے، تاہم ان کی اچانک موت نے مداحوں کو گہرے صدمے میں ڈال دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو مینگلونگ دو روز قبل ایک دوست کے گھر دعوت پر گئے تھے۔ رات گئے کھانے کے بعد وہ کمرے میں آرام کے لیے چلے

Loading...