
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر بھارتی ماڈل پریانکا شرما کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کو سارہ خان اور پریانکا میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے دونوں کے چہرے کی مشابہت پر دلچسپ تبصرے کیے۔ ایک صارف نے







