کیا کینسر کا علاج اب کیموتھراپی کے بغیر ممکن ہوگا؟ نئی تحقیق نے امید جگادی اس منفرد تکنیک میں 99 فیصد سرطانی خلیات کو تباہ کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔