ولیکا اسپتال کی غفلت سے ایک اور بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق، تعداد 108 ہوگئی پٹھان کالونی میں اب تک 108 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہو چکے ہیں