پمز آتشزدگی میں جاں بحق نومولود بچوں کے لواحقین کیلئے 50،50 لاکھ روپے کا اعلان وفاقی حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کی جائے گی