ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانا کھانے سے کیوں منع کیا جاتا ہے؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھانا کھانے اور بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان بھی تعلق پایا گیا ہے