40 برس سے زائد عمر کی خواتین مردحضرات کو زیادہ پُرکشش کیوں لگتی ہیں؟ بہت سی خواتین 40 برس کی عمر کو پہنچنے کے بعد یہ سمجھنے لگتی ہیں کہ ان کی جوانی گزر چکی ہے اور اب زندگی میں زوال کا دور شروع ہوگیا ہے