وزن کم رکھنے کا آسان نسخہ سامنے آگیا طویل رات کا روزہ اور جلدی ناشتہ انسولین کی پیداوار اور چربی جمع کرنے کے نظام کو بہتر بناسکتا ہے۔