ورزش نہ ہی غذا، صرف ایک عادت جو آپ کی عمر بڑھا سکتی ہے مضبوط سماجی تعلقات نفسیاتی دباؤ اور بے چینی کے خلاف ایک حفاظتی حصار کا کردار ادا کرسکتے ہیں