بنگلا دیش میں خسرہ بے قابو، 4 ماہ میں 800 سے زائد بچے ہلاک، ہزاروں متاثر رپورٹس کے مطابق حالیہ اموات میں سے 4 اموات دارالحکومت ڈھاکا ضلع میں ہوئیں