تنخواہ میں اضافہ یا نئی گاڑی کی خوشی جلد کیوں ماند پڑ جاتی ہے؟ ماہرین نے وجہ بتا دی
یہ کیفیت کسی شخص کی ناشکری یا ذاتی کمزوری کی علامت نہیں بلکہ انسانی دماغ کا ایک فطری نفسیاتی عمل ہے