بچپن میں میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے تحقیق کے دوران 25 ہزار سے زائد بچوں کی صحت کا تقریباً 25 برس تک جائزہ لیا گیا۔