پاکستان چین فارماسیوٹیکل و ہیلتھ کیئر شعبے میں صنعتی تعاون کی نئی جہت پاک چین فارماسیوٹیکل کانفرنس 17 اور 18 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی