بغیر کسی ڈیل کے بھی ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کیا جاسکتا ہے، ٹرمپ اگر ایران امریکی فوجیوں کو نشانہ بناتا ہے تو یہ تنازع دوبارہ جنگ کی طرف جا سکتا ہے