عراقی نائب وزیر تیل نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، 40 جائیدادیں، کروڑوں ڈالر اور بھاری ہتھیار برآمد، ویڈیو دیکھیں
سابق صدر برہام صالح کے مطابق 2021 تک عراق میں 150 ارب ڈالر سے زائد کی مبینہ کرپشن سامنے آ چکی ہے