Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا

دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا

شادی شدہ جوڑے عموماً کسی بڑے تنازعہ کی بنا پر طلاق کا راستہ اختیار کرتے ہیں، تاہم چین کی مقامی عدالت میں ایک ایسی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں جوڑے نے محض بچے کے نام پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے علحیدگی کا فیصلہ کیا ہے۔     چین کے شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والے والدین بچےکی پیدائش کے ایک سال بعد بھی  بچے کانام نہیں رکھ

Loading...