Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

موبائل فون کی ایجاد نے جہاں رابطے کو سہل بنادیا ہے وہی اس نے کئی امراض کے خطرے کو بھی بڑھا دیا ہے بواسیر ان ہی میں سے ایک ہے۔ ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ باتھ روم میں موبائل کا استعمال بواسیر کے خطرے کو بڑھاسکتا ہے۔ کیا آپ بھی ٹوائلٹ پر بیٹھے بیٹھے خبریں پڑھتے ہیں، ای میلز چیک کرتے ہیں یا

Loading...