
روزانہ ایک کیلا کھانا جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلیاں لاتا ہے
کیلا دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے، یہ زود ہضم ہونے کی وجہ سے بچوں کی پہلی ٹھوس اور بزرگوں کے لیے ایک بہترین غذا ہے۔ کیلا ایک ایسا پھل ہے جو ہر موسم میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بھی مناسب ہوتی ہے اس لیے اسے ہر طبقے







