
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
دماغ جسم کا سب سے اہم ترین اور پیچیدہ عضو ہے یہی وجہ ہے سرجری کے بغیر اس کی اندرونی حصے کو دیکھنا اور علاج کرنا کسی حد تک مشکل ہوتا ہے۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق میں محققین نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو سرجری کے بغیر متبادل حل فراہم کر سکتا ہے۔ یہ آلہ ایک منفرد الٹراساؤنڈ ہیلمٹ پر مشتمل ہے جو دماغ کے







