
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ہنسنا اور مسکرانا شخصیت کو متاثر کن بناتا ہے، خوش مزاج لوگ ہر محفل کی جان ہوتے ہیں ، تاہم سائنس میں ہنسنے کو بہترین دوا قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے نزدیک یہ ایک انتہائی مؤثر اور سب سے سستی ترین دوا ہے کیونکہ اسے پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا۔ اگر آپ ایک ایسے شخص ہیں جو زیادہ







