Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری

مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری

چلی میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے دنیا کی پہلی پتے کی کامیاب سرجری کی گئی ہے جسے طب کی دنیا میں ایک انقلاب تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ بات درست ہے کہ اس سے قبل بھی کئی روبوٹ نے ڈاکٹر کے ساتھ مل کر سرجری جیسا اہم کام انجام دیا ہے تاہم یہ پہلی بار ہے کہ اے آئی کی مدد سے

Loading...