وزیر اعظم کا بڑا تعلیمی فیصلہ، دانش یونیورسٹی پر کام تیز کر دیا گیا دانش یونیورسٹی میں تدریسی عملے کی بھرتی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے