کراچی میٹرک نتائج میں جنرل گروپ کی ٹاپ تھری پوزیشنز پر طالبات کا قبضہ بورڈ کے مطابق جنرل گروپ میں 15,446 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی تھی