ایرانی صدر کا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل، فیلڈ مارشل نے رخصت کیا ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی یادگار کے طور پر ایک تصویری البم بھی پیش کیا گیا۔