پاک فضائیہ کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال فضائی فارمیشن لیڈر نے وزیراعظم پاکستان اور عوام کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔