یوم عاشورہ کے موقع پر شہر قائد کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا شہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کے لیے بھی متبادل روٹس مختص کیے گئے ہیں