پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے خوشخبری؛ نظام میں اہم اصلاحات کا فیصلہ اجلاس کے دوران پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ۔