کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان سی بی سی کے اوقات کار صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک بڑھادیے گئے ہیں۔