میت کو گندے پانی سے گزارنے کی ویڈیو وائرل، شہریوں میں شدید غم و غصہ بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے