پمز اسپتال کے افسوسناک واقعہ ہر مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کی جارہی ہیں، کوئی چیز نہیں چھپے گی، وفاقی وزیر صحت