غزہ پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اسرائیلی اقدامات کی سخت مذمت عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرے