جناح گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں تقابلی تعلیم کے موضوع پر پوسٹر نمائش کا انعقاد مہمانِ خصوصی ڈاکٹر مریم نے طلبہ کے تحقیقی اور تخلیقی کام کو سراہا۔