بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں پپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفود بھی شامل تھے۔