سندھ حکومت کی ترقیاتی بجٹ میں تعلیم اور صحت کو ترجیح دینے کی تجویز اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے لیے 38.21 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے