سندھ کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری دے دی تعلیم کے شعبے کے لیے مجموعی طور پر 50.12 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے