کراچی: ایف بی آر کے چھاپے، جیولرز کا آج صرافہ مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان ایف بی آر ایک ہفتے پہلے نوٹس دے کوئی بھی کمپلین ہے ہمیں آگاہ کرے، قاسم شکار پوری