کالعدم ایکشن کمیٹی کا مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ کشمیریوں کو تقسیم کرنے کے مترادف قرار
یہ نشستیں آزاد کشمیر اسمبلی کا لازمی حصہ ہیں اور ان کے بغیر مکمل نمائندگی ممکن نہیں، ڈاکٹر سید نذیر گیلانی