بجٹ میں ہم نے ایکسپورٹ اور ٹیکس کے نظام کے لیے کام کیا، وزیر خزانہ پاکستان معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے