معاشی وسائل صوبوں کا حق، این ایف سی میں بلوچستان کا حصہ سو فیصد بڑھادیا، وزیراعظم بطور وزیراعظم میری ذمہ داری ہے چاروں صوبوں کی یکساں ترقی کو یقینی بناؤں