9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 47 اشتہاری ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے فیصلے میں سزا پانے والے ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔