بجٹ 2026-27، ایف بی آر کو 15 ہزار 264 ارب روپے ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر بالواسطہ ٹیکسوں سے 7 ہزار 651 ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے