لکی مروت بڑی تباہی سے بچ گیا، نمازیوں اور مقامی افراد کی بہادری سے خودکش ہلاک، 5 سالہ بچی شہید سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے