
پاک امریکا اقتصادی شراکت داری میں نئی پیش رفت، ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے سرمایہ کاری کے نئے امکانات
ایس آئی ایف سی پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے فروغ، سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے اور معاشی ترقی کے لیے سازگار ماحول کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے







